حالات حاضرہ | 06.01.2009
اسرائیل کی غزہ میں زمینی اور فضائی کارروائی کا گیارہواں دِن

فلسطینی علاقے غزہ کے اندر اسرائیل کی زمینی فوج کو حماس کے انتہاپسندوں کے ساتھ شدید لڑائی کا سامنا ہے۔ دوسری جانب سفارتی کوششیں بھی جاری ہیں۔ »Mehr zu: title"
خبریں
غزہ صورت حال پر جنگ بندی کی قرارداد
فلسطین کے علاقے غزہ پٹی پر جاری اسرائیل کی زمینی اور فضائی کارروائی کے تناظر میں جنگ بندی کے لئے اقوام متحدہ کے ادارے سلامتی کونسل میں ...
»Mehr zu: title"مزید خبریں
کھیل | 06.01.2009
دو کرکٹ ٹیسٹ میچوں کا احوال

جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کی ٹیموں درمیان کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچ میں تھوڑی سی براری دیکھنے میں آئی ہے جب کہ بنگلہ دیش کے خلاف سری لنکا کی ٹیم خاصی مضبوط پوزیشن میں ہے۔ »Mehr zu: title"
ثقافت | 05.01.2009
بھارت میں سینی ٹیشن کی بنیادی سہولتوں کی صورت حال

اقوام متحدہ نے سال 2008 کوسینی ٹیشن کی بنیادی سہولتوں کی فراہمی کا بین الاقوامی سال قراردیا تھا تاکہ عالمی برادری کی توجہ ایسی سہولیات سے محروم دنیا کے دو بلین سے زائد انسانوں کی صورت حال کی طرف بھی دلائی جاسکے۔ »Mehr zu: title"
سائنس | 05.01.2009
انٹرنیٹ سرفنگ وقت کا ضیاع نہیں: امریکی محققین

’’آجکل کے بچّے بہت دیر تک انٹرنیٹ پر سرفنگ کرتے رہتے ہیں اور یوں اپنا قیمتی وقت ضائع کرتے ہیں‘‘ اب یہ جملہ بولنے سے پہلے ذرا احتیاط سے کام لیجئے۔ »Mehr zu: title"
Audios und Videos zum Thema
معاشرہ | 05.01.2009
سن دو ہزار نو حقوق نسواں کے تحفظ کا سال

دُنیا بھر میں عورتوں پر ہونے والے ظلم وستم کے خلاف موٴثر جنگ کے لئے 2009 سے یورپی یونین کے تمام رکن ملکوں میں خصوصی اصول لاگو کئے جا رہے ہیں۔ »Mehr zu: title"
















